تحصیل دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محکمۂ مال کا عہدہ دار، تحصیل کا حاکم، محصل۔ "مال گزاری کا کام تحصیلدار، قانون گو، پٹواری وغیرہ کے سپرد تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرۂِ معارف اسلامیہ، ٤٧:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'تحصیل' کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر 'داشتن' سے اسم فاعل 'دار' لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محکمۂ مال کا عہدہ دار، تحصیل کا حاکم، محصل۔ "مال گزاری کا کام تحصیلدار، قانون گو، پٹواری وغیرہ کے سپرد تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرۂِ معارف اسلامیہ، ٤٧:٣ )

جنس: مذکر